New urdu funny poetry
چودری صاحب کہتے ہیں اج کیا پکائیں اپ کا کیا خیال ہے ۔
میں نے ان سے کہا میں کیا بتاؤں میری کیا مجال ہے 😄
دوست کے لیے عزت تو دل میں ہونی چاہیے نا۔
منہ پر تو میں کمینہ ہی کہوں گا ۔
![]() |
| Funny poetry in urdu |
کچھ دوست خزانے کی طرح ہوتے
ہیں دل کرتا ہے زمین میں ہی گاڑ دو
بھیگی پھلکوں پر نام تمہاراہے
میرے 200 روپے گم ہو گئے یہ کام تمہارا
ہمیں تو اپنا نیل لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا
بیسٹ فرینڈ بھی ایسا ملا جس میں دماغ کم تھا
عزت کے بات کرتے ہو تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے اتے ہیں
جب رشتہ دار جاتے ہوئے پیسے دے کر جائیں
میری فرسٹ ایکٹنگ انٹی رہنے دیں اتنی دیر بعد ائی ہیں
دوست ہمیشہ کو جی بنایا کریں
تاکہ سیلفی لیتے ہوئے اپ ہی پیارے ائیں
زہر بھی کھا رہا ہوں گا
دوست بولیں گے مجھے بھی دے
Post related keywords.
urdu poetry 2 lines
poetry in urdu text
funny poetry in urdu
poetry in urdu
urdu shayari
sad poetry
love poetry in urdu
love poetry in urdu text
sad poetry in urdu text
mirza ghalib
کچھ دوستوں کی شکل دیکھ
نصرت فتح علی خان کی وہ غزل یاد ا جاتی ہے
ان کی شکلوں پر نہ جانا
تو میرے خوابوں میں اچانک نہ ایا کرو اے دوست
میرا دل کمزور ہے ڈر نکل جاتا ہے
اگر بے وقوفوں کے سر پر سنگ ہوتے
تو میں نے دوست اج 12 سنگھ کا ہوتے ہیں
قیامت والے دن بھی امی کہیں گی
جاؤ چائے بنا کر لاؤ فرشتے ا رہے ہیں
لفظ دوست
تشریح عزت نہ کرنے والی عجیب کی مخلوق
اگر جھوٹ بولنے سے رنگ کالا ہوتا
تو میری سبھی دوست ہیں افریکن ہوتے ہیں
دوستی سچی ہونی چاہیے
پکی تو سر کے بھی ہوتی ہیں
سارے جھوٹ ایک طرف اور مائی بیسٹ فرینڈ
لوگ تمہیں کیوٹ کہہ کر گمراہ کریں گے
مگر تم شیشہ دیکھتے رہنا ہے دوست
کچھ تم کی حرکتیں دیکھ شیطان بھی سوچتا ہوگا
کہ یہ ائیڈیا تو میرے ذہن میں بھی نہیں تھا
موبائل کی اس قدر عادت ہو گئی ہے کہ ٹھیک کروانے کے لیے بازار میں دیا ہو
تو ایسا لگتا ہے جیسا کوئی اپنا چاہنے والا ہسپتال میں داخل ہو








Comments
Post a Comment