heart touching sad poetry in urdu poetry in urdu
New heart touching sad poetry in Urdu منافقوں کا نقصان کرنا پڑتا ہے مٹی میں سارا جہان کرنا پڑتا ہے اور جب ستارہ بننے کی چاہت ہوتی ہے اس سے پہلے خود کو بے نام کرنا پڑتا ہے میری محبت کو صرف اتنا مقام مل جائے جب جب تیری یاد آئے گی کہیں آس پاس سگریٹ کی دکان مل جائےمیں زندگی تجھ سے خفا ہو جاؤ گیا 💜میں بھی اسی کی طرح بے وفا ہو جاؤں کیا 13 صرف دماغ خراب ہے کاکا میں بندہ خراب ہو poetry in urdu 💘میں دشمنوں سے بچا دوستوں سے مارا گیا 💓اسی جگہ پر جہاں کئی راستے ملیں گے اگر تیرے نام پر جنگ ہو گئی ہم اس دن بھی پہلی صف پرکھڑے ملیں گے میں ہر کسی کا ہو جاؤں 🖐️ مرشد اتنا سستا تھوڑی ہو اچھا تو بہت غرور ہے تم نے اسے ذرا سنبھال کہ کو کہ مر جاؤں گا تیرے بنا لو یہ بھی پال کے رکھ 🤩 لو روز محشر حساب ہوں گے سوہنے مکھڑے بے 🥰حساب ہوں گے بے وفاؤں کی منڈی لگے گی اور پہلی صف میں 💞 جناب ہوں گے اجازت ہو یا نہ ہو ❤️ اور محبت تم سے ہی کریں گے ہر ایک کی پسند تھے ہم اور ہر ایک کا انتخاب نکلے ہم ہم ہی کو چھت بنایا سب نے حم ہی خراب نکلے poetry in urdu پوچھتے ہیں نہ مجھ سے کیا کرتا ہے ک...